48 yrs, 5ft 9inDivorced ( Child 2,Not living with me) PunjabiLives in Lahore, Pakistan Muslim, Just Muslim, RajputSales ProfessionalBachelors degreeIncome field need to add
اسلام علیکم.
میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میری پوسٹ کو غور سے پڑھیں اور پھر رابطہ کریں.
میل عمر 44 slim and smart دیکھنے میں 35 کا لگتا ہوں.
گریجویٹ.
مسلم.
راجپوت.
طلاق شدہ.
ہم تین بھائی اور چار بہنیں ہیں. سب کی شادی ہوچکی ہے.
والد صاحب جنت میں ہیں انشاءاللہ.
والدہ ماجدہ حیات ہیں الحمداللہ اور میرے ساتھ رہتیں ہیں.
میں کرایہ کے مکان میں رہتا ہوں.
کریم میں بائیک کیپٹن ہوں. اسکے علاوہ موبائل اور کمپیوٹر accessory کا چھوٹا سا کاروبار ہیں.
الحمداللہ جو نصیب میں رزق حلال لکھا ہے اس پر بہت خوش ہوں کیونکہ اللہ تعالی نے جو وعدہ کیا وہ مل رہا ہے.
میں لاہور سے ایک مڈل کلاس شریف فیملی سے تعلق رکھتا ہوں.
شکریہ!